قائد ڈے 2017ء پر منہاجینز کی محفل سماع و دعائیہ تقریب
عالمی سفیر امن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 66 ویں سالگرہ پر 19 فروری 2017ء کو منہاجینز کے زیراہتمام ’’محفل سماع و دعائیہ تقریب‘‘ مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوئی۔ عالمی شہرت یافتہ درباری قوال شیر علی، مہر علی اور ہمنواوں نے محفل سماع میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، شیخ حماد مصطفیٰ المدنی اور شیخ احمد مصطفیٰ العربی نے بذریعہ ویڈیو لنک کینیڈا سے پروگرام میں خصوصی شرکت کی جبکہ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور ڈاکٹر حسین محی الدین قادری پروگرام کی صدارت کر رہے تھے۔ مزید ...

