عوامی تحریک مانسہرہ کی تنظیم سازی
پاکستان عوامی تحریک مانسہرہ کا تنظیم نو کے لیے اجلاس ہوا، جس میں مانسہرہ سے عہدیداروں نے شرکت کی، اس موقع پر سال 2017ء کی تنظیم سازی کا عمل مشترکہ مشاورت کے بعد مکمل کیا گیا۔ اجلاس میں نو منتخب عہدیداروں نے حلف اٹھایا۔ اس موقع پر دیگر عہدیداروں نے نو منتخب تنظیم کے اراکین کو مبارکباد پیش کی۔
تبصرہ