عوامی تحریک کے وفد کی جنرل ہسپتال میں لاہور دھماکے کے زخمیوں کی عیادت
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور کی قیادت میں وفد نے جنرل ہسپتال میں لاہور خودکش دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی اور سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی جانب سے زخمیوں کو پھول پیش کیے اور جلد صحت یابی کی دعا کی۔ وفد میں ساجد محمود بھٹی، عرفان یوسف، راجہ ندیم، یونس نوشاہی، قاضی محمود و دیگر شامل تھے۔ مزید ...

