سراج الحق کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد کی ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی قیادت میں جماعت اسلامی کے اعلیٰ سطحی وفد نے 14 اگست 2017ء کو سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ وفد میں سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ، ڈپٹی امیر حافظ محمد ادریس احمد اور فرید پراچہ، ڈپٹی سیکرٹری محمد اصغر اور دیگر رہنماء بھی شامل تھے۔ منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور صدر منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری بھی اس موقع پر موجود تھے۔
تبصرہ