مزدور کی کم از کم تنخواہ ایک تولہ سونے کے برابر کی جائے: پاکستان عوامی تحریک کراچی
پاکستان عوامی تحریک کراچی سندھ لیبر ونگ کے صدر سہیل رضا، عوامی فرنٹ PIA کے رہنماء بشیر خان مروت، عوامی فرنٹ پاکستان ریلوے کے رہنماء ارشد ایوب، عوامی فرنٹ اسٹیل ملز کے قائدین نے PAT لیبر ونگ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم مئی ان مزدوروں کے نام ہے جو افلاس و غربت میں دربدر پھر رہے ہیں۔ آج مزدور کی تنخواہ کم ازکم ایک تولہ سونے کے برابر کی جائے۔ مزید ...

