لیہ: عوامی تحریک یوتھ ونگ کا نااہل نواز شریف کے بیان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ لیہ کے زیراہتمام نااہل نواز شریف کے بھارت نواز ملکی سالمیت کے خلاف بیان پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، شرکاء نے نواز شریف کے خلاف بینزر اور کتبے اٹھا رکھے تھے، مظاہرے میں شریک نوجوان پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد، عدلیہ زندہ باد کے نعرے لگا رہے تھے، مظاہرے کی قیادت ضلعی صدر تحریک منہاج القرآن (ملتان) چوہدری قمر عباس دھول نے کی۔ مزید ...

