تحریک انصاف آزاد کشمیر کے رہنماء سابق وزیر طاہر کھوکھر کا عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان
آزاد کشمیر کے سینئر پارلیمنٹرین سابق وزیر سیاحت، ٹرانسپورٹ، امداد باہمی، آثار قدیمہ، امور نوجوانان اور تحریک انصاف کے سینئر رہنماء طاہر کھوکھر نے ساتھیوں سمیت پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پرہجوم پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ مزید ...