ملت کشمیر ہیومن رائٹس کے بانی چیئرمین مطیع الرحمن آسی ساتھیوں سمیت پاکستان عوامی تحریک میں شامل
ملت کشمیر ہیومن رائٹس کے بانی و چیئرمین سیاسی و سماجی رہنماء مطیع الرحمن آسی نے ساتھیوں سمیت پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت اختیار کر لی، دیگر ساتھیوں میں انجمن نوجوانان اسلام پاکستان طارق محبوب شہید کے ساتھی عبد الوحید اور نوجوان سیاسی و سماجی رہنماء فدا الرحمن شامل ہیں، انہوں نے پاکستان عوامی تحریک کراچی سیکرٹریٹ میں PAT قائدین سے ملاقات کی اور پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا۔ مزید ...