پاکستان عوامی تحریک لاہور کے وفد کی شہدائے ماڈل ٹاؤن کی قبروں پر حاضری
پاکستان عوامی تحریک کے رہنماؤں نے لاہور میں شہدائے ماڈل ٹاؤن غلام رسول شہید، صوفی محمد اقبال شہید اور محمد عاصم حسین شہید کی قبروں پر حاضری دی۔ وفد نے شہداء کی قبروں پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی طرف سے گلدستے رکھے اور فاتحہ خوانی و بلندی درجات کی دعا بھی کی۔
وفد میں راجہ زاہد محمود، شہزاد رسول، حاجی محمد اسحاق، محمد طیب ضیاء، رانا محمد عتیق، ہارون ثانی، کاشف اقبال، کاشف اقبال، آصف اقبال، محمد ثاقب بھٹی، شہباز حسین بھٹی، حاجی محمد ارشد، محمد اشفاق اور دیگر قائدین و کارکنان بھی شامل تھے۔
تبصرہ