گوجرانوالہ: عوامی تحریک کے 33ویں یوم تاسیس کی تقریب میں علامہ رانا محمد ادریس قادری کی شرکت
گوجرانوالہ میں پاکستان عوامی تحریک کے 33ویں یوم تاسیس کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں نائب ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل رانا محمد ادریس قادری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر قاری ریاست علی چدھڑ سیکرٹری کوآرڈینیشن وسطی پنجاب اور ڈاکٹر محمد اسد ضلعی صدر پاکستان عوامی تحریک بھی موجود تھے۔ تقریب میں پاکستان عوامی تحریک کے یوم تاسیس کا کیک کاٹا گیا اور شرکاء نے مبارکباد دی۔
پروگرام میں تحریک منہاج القرآن کے ضلعی، پی پی اور یونین کونسلز کے عہدیداران اور کارکنان نے بھی شرکت کی۔
تبصرہ