کراچی: ضرب امن کارواں، قائدین کی مزار قائد حاضری
پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے ضرب امن و تبدیلی نظام سائیکل کارواں کے آغاز سے پہلے مرکزی ناظم اعلی خرم نواز گنڈاپور کی قیادت میں وفد نے 20 نومبر 2016ء کو مزار قائد پر حاضری دی۔ یوتھ ونگ کے قائدین صدر مظہر محمود علوی، سیکرٹری جنرل منصور قاسم اعوان، سیکرٹری کوآرڈینیشن عصمت علی، کراچی کے قائدین اور سائیکلسٹ بھی وفد میں تھے۔ مزید ...

