کراچی: یومِ آزادی پر پاکستان عوامی یوتھ ونگ کی ضربِ امن ریلی
یومِ آزادی پر پاکستان عوامی تحریک کراچی کے زیرِاہتمام مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ کراچی کے تمام اضلاع میں جشن آزادی کیمپ لگائے گئے۔ پاکستان عوامی تحریک کراچی کے صدر سید علی اوسط نے قیصر اقبال قادری، لیاقت حسین کاظمی، اطہر جاوید صدیقی، مشتاق صدیقی، الیاس مغل، عدنان رؤف انقلابی، عدیل سہروردی، فیصل بلوچ، مبین ظفر کے ہمراہ مزارِ قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ مزید ...