فرانس: پاکستان عوامی تحریک کے قصاص مارچ اور دھرنے قاتل حکومت کے تابوت کی آخری کیل ہیں: طاہر گورائیہ
پاکستان عوامی تحریک فرانس کے سیکرٹری جنرل طاہر عباس گورائیہ نے ’قصاص و سالمیت پاکستان تحریک‘ کے احتجاجی مارچ اور دھرنوں پر پاکستان عوامی تحریک کے کارکنانوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ میڈیا کو جاری کیے گئے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ شہدائے ماڈل ٹاؤن کے قصاص اور پاکستان کی سالمیت کیلئے پاکستان عوامی تحریک کے بیک وقت 100 سے زائد شہروں میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے آل شریف کے اقتدار کے تابوت کی آخری کیل ثابت ہوں گے۔ مزید ...

