پیرس: پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیرانتظام جشن آزادی کی تقریب
پاکستان کے 70 ویں جشن آزادی کی تقریب پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیر انتظام پیرس میں جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی جس کی صدارت حاجی محمد اسلم نے کی جبکہ مہمان خصوصی سابق صدر پریس کلب کھاریاں نصراللہ چوہدری ایڈوکیٹ تھے۔دیگر مہمانوں میں سابق نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ زاہد فیاض، سفیر عالم تحریک منہاج القرآن علامہ حافظ نذیر احمد اور صدر منہاج القرآن فرانس چوہدری محمد اعظم نے خصوصی شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز قاری محمد صدیق نے تلاوت کلام پاک سے کیا مزید ...

