یونان: عوامی تحریک کا پاکستانی سفارتخانے کے باہر سانحہ ماڈل ٹاؤن کے خلاف احتجاج
پاکستان عوامی تحریک یونان کے زیراہتمام سانحہ ماڈل ٹاؤن لاہور کے دو سال مکمل ہونے پر مورخہ 17 جون 2016 پاکستانی سفارت خانہ کے سامنے پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں منہاج القرآن یونان و پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان کے ساتھ ساتھ پاکستان تحریک انصاف یونان کی قیادت نے بھی شرکت کی۔ مزید ...

