پاکستان عوامی تحریک کا اجلاس، حافظ ریاض محمود عوامی تحریک پی پی 138 کے آرگنائزر مقرر
پاکستان عوامی تحریک کے چیف آرگنائزر میجر (ر) محمد سعید نے حافظ ریاض محمود قادری کو پی پی 138 لاہور کا آرگنائزر مقرر کیا ہے، گذشتہ روز تنظیم سازی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مستقبل عوامی تحریک کا ہے، لاہور کے تمام صوبائی حلقوں کو آرگنائز کر رہے ہیں، عوام کرپشن کرنے والی جماعتوں کا بائیکاٹ کریں، ملک برباد کرنے والے خاندانوں کو ووٹ دینا جرم ہے مزید ...