ڈسکہ: پاکستان عوامی تحریک پی پی 129 ڈسکہ کا ورکرز کنونشن
پاکستان عوامی تحریک پی پی 129 ڈسکہ کے زیراہتمام 14 مئی 2016 کو ورکرزکنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور، نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات منہاج القرآن محمد رفیق نجم سمیت پاکستان عوامی تحریک کے ضلعی و تحصیلی عہدیداران اور حلقہ پی پی 129 ڈسکہ کے کارکنان شریک تھے۔ مزید ...

