ڈیرہ غازیخان: حکمرانوں کی میگا کرپشن کے خلاف پاکستان عوامی تحریک کا یوتھ مارچ
پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ ڈیرہ غازیخان کے زیراہتمام پانامہ لیکس رپورٹ میں حکمران خاندان کی میگا کرپشن کے خلاف یوتھ مارچ کا انعقاد مورخہ 24 اپریل 2016ء کو پریس کلب کے سامنے ہوا، جس میں یوتھ کے عہدیداران اور نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مارچ میں شریک نوجوان گو نواز گو، نواز شریف استعفیٰ دو اور کرپٹ حکمران نامنظور کے نعرے لگا رہے تھے۔ مزید ...

