سپین: پاکستان عوامی تحریک بادالونا کی تنظیم سازی، محمد انصر صدر منتخب
بارسلونا (یوسف چوہدری) پاکستان عوامی تحریک بادالونا کے قیام کے سلسلے میں بادالونا شہر میں کھلے مقام پر عوامی جلسہ کی صورت میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان عوامی تحریک اور منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کی مرکزی قیادت سمیت رفقاء، کارکنان اور وابستگان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا جس کی سعادت قاری عطا المصطفیٰ کیلانی نے حاصل کی مزید ...