اٹک: منہاج ووکیشنل سنٹر حضرو کی تقریب تقسیم اسناد
پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی ڈپٹی چیف آرگنائزر شہزاد حسین نقوی نے مورخہ 28 مئی 2016ء کو حضرو (اٹک) میں منہاج ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کورس مکمل کرنے والی خواتین میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہزاد نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستان عوامی تحریک معاشرے کے تمام طبقات کی فلاح و بہبود پر یقین رکھتی ہے۔ جب تک ہنر اور علم کو معاشرے میں ان کا جائز مقام نہیں دیا جائے خوشحالی نہیں آئے گی۔ مزید ...

