ڈیرہ غازی خان: داجل میں پولیس گردی کے خلاف عوامی تحریک کا احتجاج
داجل میں پولیس گردی اور ظلم و جبر کے خلاف پاکستان عوامی تحریک نے ڈیرہ غازیخان میں احتجاج کیا جس کے اختتام پر جلسہء عام کا انعقاد کیا گیا۔ احتجاجی جلسے میں پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی راہنماء سردار شاکر مزاری سمیت پاکستان عوامی تحریک کے مقامی عہدیداران اور کارکنان شریک تھے۔ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سردار شاکر مزاری نے کہا کہ ڈکیتیوں کے خلاف احتجاج کرنے پر پولیس نے داجل کے ہزاروں شہریوں کا جینا حرام کر دیا ہے۔ مزید ...

