میانوالی: حکمرانوں کی منی لانڈرنگ اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے خلاف پاکستان عوامی تحریک احتجاج
حکمران خاندان کی میگا کرپشن، منی لانڈرنگ، ٹیکس چور، اثاثے چھپانے اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے خلاف پاکستان عوامی تحریک میانوالی کے زیراہتمام 29 اپریل 2016 کو احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت پاکستان عوامی تحریک میانوالی کے راہنماء کر رہے تھے۔ احتجاجی ریلی میں پاکستان عوامی تحریک، تحریک منہاج القرآن کے ذمہ داران و کارکنان سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شریک تھے۔ مزید ...