فیصل آباد: پاکستان عوامی تحریک کا قصاص مارچ اور دھرنا
پاکستان عوامی تحریک فیصل آباد نے 6 اگست 2016 کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف اور قصاص کے لئے احتجاجی مارچ کیا جس کے اختتام پر علامتی دھرنا دیا گیا۔ قصاص مار چ ریلوے اسٹیشن سے شروع ہوا جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا چوک گھنٹہ گھر پر اختتام پذیر ہوا۔ مارچ کی قیادت پاکستان عوامی تحریک پنجاب کے صدر چوہدری بشارت جسپال نے کی۔ مزید ...