کراچی: پاکستان عوامی تحریک کے قائدین کی مزار قائد پر حاضری اور فاتحہ خوانی
پاکستان عوامی تحریک کراچی کے زیراہتمام پاکستان کے 71ویں یوم آزادی قومی و ملی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ پاکستان عوامی تحریک کے قائدین نے مزار قائد پر حاضری اور پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی۔ عوامی تحریک یوتھ ونگ کی جانب سے لیاقت آباد تا مزار قائد جیوے پاکستان ریلی نکالی گئی، مختلف علاقوں میں مفت قومی پرچم تقسیم کئے گئے۔ مزید ...

