پاکستان عوامی تحریک فیصل آباد کے ضلعی عہدیداران کا اجلاس
پاکستان عوامی تحریک کے ضلعی عہدیداران کا اجلاس ضلعی صدر رانا طاہر سلیم خاں کی زیر صدارت ہوا۔ جس میں صوبائی جنرل سیکرٹری میاں ریحان مقبول، صوبائی آرگنائزر میاں عبدالقادر، ضلعی ناظم تحریک منہاج القرآن حافظ رب نواز انجم، جنرل سیکرٹری میاں کاشف محمود، صدر تاجر ونگ میاں ظہور انور، صدر پروفیشنل ونگ طارق جاوید فیضی اور ممبر ایگزیکٹو سنٹر پنجاب میاں اشرف قادری نے خصوصی شرکت کی۔ مزید ...