پاکستان عوامی تحریک کراچی کے قائدین کی مزار قائد پر حاضری
پاکستان عوامی تحریک کراچی کے زیراہتمام یوم قرارداد پاکستان کے سلسلے میں صوبے بھر میں تقریبات ہوئیں۔ دن کا آغاز مزار قائد پر حاضری اور فاتحہ خوانی سے ہوا، وفد میں قیصر اقبال قادری، عبد الواحد قاسمانی، سید ظفر اقبال، اطہر جاوید صدیقی، شفقت شیخ، عدنان رئوف انقلابی، ڈسٹرکٹ قائدین مقصود مکرم، ایاز قریشی، حسنات قادری اور دیگر قائدین بھی شامل تھے۔ مزید ...

