اسلام آبادد: عوامی تحریک و منہاج القرآن کے قائدین کی شہدائے انقلاب کی قبروں پر حاضری
پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب کے قائدین کے وفد نے چک بیلی خان، چکوال، دولتالہ میں شہداءے انقلاب کی قبروں پر حاضری دی، پھولوں کی چادریں چڑھائیں، فاتحہ خوانی کی۔ وفد نے شہدائے کے ورثاء کے گھر جا کر اظہار یکجہتی کیا، شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور یہ پیغام دیا کہ پوری تحریک شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ساتھ کھڑی ہے، شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ مزید ...

