عوامی تحریک اور منہاج القرآن لاہور کے وفد کی پاک فوج کے شہداء کی فیملیز سے ملاقات
پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن لاہور کے اعلیٰ سطحی وفد نے یوم دفاع 6 ستمبر کے سلسلہ میں پاک فوج کے شہداء کی فیملیز کے ساتھ ملاقات کی، شہدائے پاکستان کی فیملیز کو سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی طرف سے پھول پیش کئے اور ملک و قوم کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ مزید ...