صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کی سیکرٹری جنرل عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور سے ملاقات
سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور سے صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں میں ملکی سیاسی حالات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ ڈاکٹر مراد راس نے قائد تحریک ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تعلیمی اور فلاحی خدمات کو سراہا۔
تبصرہ