پاکستان عوامی تحریک کےانٹرا پارٹی الیکشن 10 نومبر 2025 کو ہوں گے
پاکستان عوامی تحریک کےسیکرٹری انٹرا پارٹی الیکشن کمیشن سردار غضنفر حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کےانٹرا پارٹی الیکشن10نومبر کو ہوں گے۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک نے اپنی مرکزی، صوبائی اور زونل تنظیمات تحلیل کر دی ہیں۔ پارٹی سیکرٹری سے جاری اعلامیہ کے مطابق تنظیموں کی تحلیل کا مقصد پارٹی ڈھانچہ کو مزید فعال بنانا اور اندرونی جمہوری عمل کو فروغ دینا ہے۔ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن کا نیا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ 14 اکتوبر2025 ہے جبکہ امیدواروں کی حتمی لسٹ کا اجرا یکم نومبر 2025 کو کیا جائے گا۔ مزید ...
عوامی تاجر اتحاد پاکستان نےلاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب صدر فہیم الرحمان سہگل و دیگر رہنمائوں کوعہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نئی قیادت کاروباری برادری کے مسائل کے حل اور معیشت کے استحکام میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔ مزید ...
مجلسِ رومی و اقبال اور مرکزی مجلس چشتیہ پاکستان کے زیرِاہتمام گلوبل داتا گنج بخش کانفرنس 2025 الحمرہ ہال مال روڈ لاہور میں انعقاد پذیر ہوئی۔ کانفرنس میں پاکستان عوامی تحریک کے سینیئر نائب صدر راجہ زاہد محمود نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام ایک گرینڈ اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت راجہ زاہد محمود نائب صدر نے کی، جبکہ سردار عمر دراز خان مرکزی سیکرٹری کوآرڈینیشن اور میاں ریحان مقبول مرکزی کوآرڈینیٹر مراکزِ علم و صدر سنٹرل پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں تنظیمی اُمور، عالمی میلاد کانفرنس، انٹرا پارٹی الیکشنز اور مراکزِ علم کے قیام پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ پرائیویسی کی آڑ میں عوامی نمائندوں اور سول افسران کے سالانہ گوشوارے شائع کرنے کے الیکشن کمیشن کے اختیار کو محدود اور مشروط کرنے کے لئے انتخابی ایکٹ 138 میں ترمیم لائی جا رہی ہے۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے حالیہ بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ، آزاد کشمیر، گلگت سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں آنے والے سیلاب سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور ہزاروں خاندانوں کے بے گھر ہونے پر پوری قوم غمزدہ ہے۔ مزید ...
کراچی: پاکستان عوامی تحریک وفد کی سینٹ پیٹرک اسکول کراچی میں یومِ آزادی تقریب میں شرکت کی، وفد میں پاکستان عوامی تحریک کراچی کے صدر سید ظفر اقبال شاہ، جنرل سیکرٹری محمد الیاس مغل اور آرگنائزر عدنان رؤف شامل تھے۔ مزید ...
کاپی رائٹ 1989 - 2025 پاکستان عوامی تحریک. جملہ حقوق محفوظ ہیں