سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہید حافظ رضوان کی قبر پر پاکستان عوامی تحریک کے وفد کی حاضری
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی گیارہویں برسی کے موقع پر پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب کے جنرل سیکرٹری توقیر احمد اعوان کی قیادت میں وفد نے شہیدِ ماڈل ٹاؤن حافظ محمد رضوان کی قبر پر حاضری دی۔ مزید ...

