پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کے انٹرا پارٹی انتخابات مکمل
پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب انٹرا پارٹی انتخابات مکمل ہو گئے۔ انٹرا پارٹی الیکشن کمیشن نے سنٹرل پنجاب کے انتخابات میں صدر اور جنرل سیکرٹری کے عہدیداران کے باضابطہ نتائج کا اعلان کر دیا۔ آصف سلہریا ایڈووکیٹ کو صدر پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب جبکہ عبد الحمید مصطفوی کو جنرل سیکرٹری منتخب کیا گیا ہے۔ مزید ...

