سانحہ ماڈل ٹائون کے متاثرین کو انصاف دیا جائے: خرم نواز گنڈاپور
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ امید ہے نئے عدالتی نظام سے سانحہ ماڈل ٹائون کے متاثرین کو بھی انصاف ملے گا جو 10 سال سے انصاف کے منتظر ہیں۔ عام آدمی کو فوری اور سستے انصاف سے غرض ہے جو نسل در نسل پیشیاں بھگتنے کے باوجود نہیں ملتا۔ سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس کے لئے نیک خواہشات ہیں مزید ...