مغرب میں مسلم کمیونٹی انتہائی رویوں سے دو چار ہے: خرم نواز گنڈاپور
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے حالیہ تنظیمی دورے یورپ و جنوبی ایشیاء کے دور رس سماجی و مذہبی ثمرات برآمد ہوں گے۔ مزید ...

