پاکستان عوامی تحریک گجرات کے زیراہتمام 36ویں یومِ تاسیس کی پروقار تقریب کا انعقاد
پاکستان عوامی تحریک کے 36ویں یومِ تاسیس کے موقع پر منہاج القرآن اسلامک سنٹر گجرات میں صدر پاکستان عوامی تحریک ضلع گجرات سیٹھ وقار قادری کی زیر صدارت تقریب کا انعقاد کیا گیا مزید ...

