لاہور ہائیکورٹ بار انتخابات:عوامی لائرز فورم کا ملک آصف نسوانہ اور فرخ الیاس چیمہ کی حمایت کا اعلان
عوامی لائرز فورم نےلاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں امیدواروں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میںملک آصف نسوانہ کو صدر اور فرخ الیاس چیمہ کی بطور سیکرٹری حمایت کا اعلان کیا گیا۔ مزید ...

