خرم نواز گنڈاپور کی گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی سے ملاقات
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل اور ناظم اعلیٰ منہاج القرآن خرم نواز گنڈاپور نے پشاور میں گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی۔ خرم نواز گنڈاپور نے گورنر مقرر ہونے پر مبارکباد دی اور کہا کہ عوام امن، ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں۔ مزید ...

