بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی نے بڑا سانحہ ٹال دیا: خرم نواز گنڈاپور
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی نے بڑا سانحہ ٹال دیا: خرم نواز گنڈاپور مزید ...
دہشت گردی کے باعث پاکستان نے بے شمار قیمتی جانیں کھوئی ہیں، جن میں 27 دسمبر 2007 کا سانحہ بھی شامل ہے۔ اس روز بین الاقوامی شہرت کی حامل رہنما محترمہ بے نظیر بھٹو کو شہید کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں ایک ایسا سیاسی خلاء پیدا ہوا جو آج تک پُر نہیں ہو سکا۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کے زیرِ اہتمام لاہور ڈویژن کے تنظیمی و انتخابی امور کے حوالے سے ایک اہم اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت صدر پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب آصف سلہریا ایڈووکیٹ نے کی۔ مزید ...
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ 23 دسمبر 2012 کا دن پاکستان کی تاریخ میں عوام کی آئینی بیداری اور قانون کی بالادستی کی جدوجہد کی روشن علامت کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ یہ دن یاد دہانی کراتا ہے کہ پاکستان کے شہری ایک ایسا نظام چاہتے ہیں جس میں آئین بالاتر ہو اور قانون سب کے لیے یکساں ہو۔ مزید ...
کاپی رائٹ 1989 - 2026 پاکستان عوامی تحریک. جملہ حقوق محفوظ ہیں