جہلم: تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کی ضلعی و تحصیلی تنظیمات کی تنظیم نو
پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے سیکرٹری جنرل منصور قاسم اعوان نے جہلم کا دو روزہ دورہ کیا جس میں منہاج القرآن یوتھ لیگ اور پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کی ضلعی اور تحصیلات کی تنظیمات تشکیل دی گئیں۔ پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے سیکرٹری جنرل کے دورے کا مقصد ضلعی اور تحصیلی سطح پر تنظیمات کی تشکیل نو تھا۔ مزید ...

