ڈنمارک: پاکستان عوامی تحریک کے نومنتخب عہدیداران کا عشائیہ
کوپن ہیگن: پاکستان عوامی تحریک کے پیٹرن انچیف ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے حالیہ دورہ ڈنمارک کے دوران پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک کی تنظیمِ نو کی گئی۔ نو منتخب عہدیداران نے کوپن ہیگن میں قائم منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے ہیڈ کوارٹر پر کارکنان کے اعزاز میں عشائیہ دیا، جس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان سمیت، مختلف سیاسی اور سماجی تنظیمات کے نمائندگان اور شخصیات نے خصوصی شرکت کی۔ مزید ...

