بورے والا: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا ورکرز کنونشن سے خطاب
پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی رہنما ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ غلاموں کا ٹولہ بن چکی ہے، سرمایہ دار اور جاگیر دار حکمران پارلیمنٹ کو اپنی لونڈی سمجھتے ہیں اور جدھر چاہیں ہانک کر لے جاتے ہیں، پورا ملک اس وقت بد امنی اور اندرونی خلفشار کا شکار ہونے کے بعد’’آئی سی یو‘‘ میں داخل ہو کر تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے، کرپٹ حکمران اس ملک کے تمام اہم قومی اداروں اور وسائل کو بتدریج اونے پونے داموں فروخت کرتے جا رہے ہیں مزید ...

