فرانس: پاکستان عوامی تحریک فرانس کے وفد کی تعزیتی تقریبات میں شرکت، یادگار پر پھول چڑھائے
پیرس (اے کے راؤ) پیرس میں جمعہ کی شب ہونے والی دہشت گردی کے نتیجے میں 130 افراد جاں بحق اور 350 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ اس اندوہ ناک واقعے پر فرانس میں تین روزہ سوگ جاری ہے۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس اور پاکستان عوامی تحریک فرانس کے راہنماؤں حاجی محمد اسلم، علامہ حافظ اقبال اعظم، محمد نعیم چوہدری، طاہر عباس گورائیہ، سید ظہیر شاہ، محسن گوندل اور راؤ خلیل احمد نے مختلف تعزیتی تقریبات میں شرکت کی اور دہشتگردی کی مذمت کی۔ مزید ...

