پیرس: PAT فرانس کے وفد کی لندن میں فروغ امن اور انسداد دہشت گردی کے اسلامی نصاب کی تقریب میں شرکت
پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری امن نصاب کی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ ISIS اور اس نوع کی دیگر تنظیمیں دہشتگرد اور خارجی ہیں ان کی تعلیمات کا اسلام اور قرآن سے کوئی تعلق نہیں۔ بے گناہ انسانوں کا خون بہانا اسلام اور قرآن کی بنیادی آئیڈیالوجی کے خلاف ہے۔ جہاد کے نام پر فساد کرنے والوں اور نوجوانوں کی برین واشنگ کرنے والوں کے خلاف پوری قوت سے ٹکرانے کا وقت آ گیا۔ مزید ...