لیہ: پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کی زیراہتمام ’جیوے پاکستان یوتھ امن ریلی‘
لیہ (14 اگست 2015) پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے زیر اہتمام بسلسلہ جشن آزادی ٹی ڈی اے چوک یا اسلم موڑ ’جیوے پاکستان یوتھ امن ریلی‘ نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء موٹر سائیکلوں پر مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے منزل ٹی دی اے پہنچی۔ ریلی کے سینکڑوں نوجوانوں نے شرکت کر کے قائدینِ تحریک پاکستان اور افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا۔ شرکاء نے سبز ہلالی پرچم اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر پاکستان زندہ بادہ، پاک فوج زندہ باد کے نعرے درج تھے مزید ...

