لاہور: کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن، ساجد محمود بھٹی کا وارڈ 5، 6 اور 7 کا دورہ
والٹن اور کوڑے پنڈ میں ہونے والے بڑے انتخابی جلسوں میں علاقہ کی معروف شخصیات محمد علی اور سہیل فاروقی نے پاکستان عوامی تحریک میں شرکت کی اور مختلف برادریوں نے پاکستان عوامی تحریک کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کیا۔ ان جلسوں میں عوام کی بڑی تعداد سے شعیب طاہر، لطیف مدنی، بلال منصور علوی اور ساجد بھٹی نے خطاب کیا۔ مزید ...