تحریک منہاج القرآن کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس
تحریک منہاج القرآن کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس مورخہ 20 مئی 2012ء کو مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن لاہور کے صفہ ہال میں انعقاد کیا گیا جس میں مرکزی قائدین کے علاوہ تحریک منہاج القرآن کے کارکنان نے پاکستان بھر سے شرکت کی۔ اس موقع پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ موجودہ نظام کے تحت جلد یا بروقت ہونے والے الیکشن ملک و قوم کے ساتھ مذاق ہوگا۔ مزید ...