گوجرانوالہ: تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام قائد ڈے کی تقریب
گوجرانوالہ: تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام الودود میرج ہال میں یکم مارچ 2013 شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 62 ویں سالگرہ کی تقریب منعقد ہوئی۔ امیر تحریک منہاج القرآن پنجاب احمد نواز انجم اس تقریب میں مہمان خصوصی تھے۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض چودھری شفاقت علی مہر نے انجام دیئے۔ مزید ...