اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام عوامی ریلی کا انعقاد
اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد دھرنے کی تیاریوں کے سلسلے میں عوام کو کرپٹ نظام انتخابات کی خرابیوں سے آگاہ کرنا تھا۔ اس ریلی میں پاکستان عوامی تحریک، تحریک منہاج القرآن مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ، عوامی تحریک یوتھ ونگ کے عہدیداران و کارکنان اور نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ مزید ...

