اے آر وائی نیوز: ڈاکٹر طاہرالقادری کا ڈاکٹر دانش کو انٹرویو (War on Terror پر پاکستان عوامی تحریک کا مؤقف)
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ARY News کے پروگرام "سوال یہ ہے" میں ڈاکٹر دانش کو War on Terror پر اپنے انٹرویو میں کہا کہ اس ملک میں فرقہ واریت کا فروغ بڑھا۔ اس ملک میں انتہاء پسندی کی ڈویلپمنٹ ہوئی، اس ملک میں ٹیررازم ہے۔ اور وہ ناقابل کنٹرول، ایک آفریت اور بھوت بن گیا۔ اس میں باہر کی فنڈنگ کا بہت بڑا رول ہے۔ یہاں میں بہت اہم بات کہنا چاہتا ہوں کہ غیر جانبدار کمیشن بنا کر تحقیق کی جائے اور ان تمام جماعتوں کو بین کر دیا جائے۔ ایسے تمام لیڈر جو مذہبی ہوں یا سیاسی ہوں۔ انہیں قومی مجرم قرار دے کر بلیک لسٹ کر دیا جائے۔ مزید ...

