کرپٹ نظام انتخاب کیخلاف پولنگ کے دن پورے ملک میں تاریخی دھرنے ہونگے، ڈاکٹر طاہرالقادری کا ورکرز سے خطاب
ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار لوگ پولنگ کے دن پورے ملک میں دھرنے کی صورت میں کرپٹ نظام کے خلاف اپنی آواز بلند کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم الیکشن کے بعد حکومت کو کارکردگی دکھانے کا وقت دیں گے تاکہ قوم سمجھ سکے، جس کے بعد ہماری جدوجہد مزید واضح ہوجائے گی۔ مئی کے اختتام تک قوم کو دھوکہ دہی پر مبنی پولنگ کے نتیجے میں بدترین معلق حکومت دیکھنے کو ملے گی۔ مزید ...